پاکستان اور ایران دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور تجارتی تعلقات ہمیشہ سے مضبوط رہے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر ثقافت و محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں ہمسایہ اور برادر ممالک ہیں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور تجارتی تعلقات ہمیشہ سے مضبوط رہے ہیں اور یہ وقت کیساتھ … Continue reading پاکستان اور ایران دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور تجارتی تعلقات ہمیشہ سے مضبوط رہے ہیں، شوکت یوسفزئی